کارپوریٹ امور کی وزارت، PM انٹرن شپ اسکیم کے لیے آج امیدواروں کا ورچوئل وسیلے سے Open House کرے گی۔ اپنے پچھلے سیشنز کی کامیابی کے بعد اِس طرح کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اِس دوران بات چیت کے ذریعے امیدواروں کو اہم سوالوں کے جواب اور قیمتی معلومات فراہم کی جائیں گی۔
ماہرین کا پینل جس میں MCA کے سینئر افسران، پالیسی اور عمل آوری کی پروجیکٹ مینجمنٹ ٹیم اور تکنیکی ماہرین شامل ہوں گے، مِل کر امیدواروں کے سوالوں کے جواب دیں گے۔ ہفتہ واری بنیادی پر منعقد ہونے والے یہ Open Houses، درخواستیں پیش کرنے کے عمل سے گزر رہے امیدواروں کے لیے اہم Touch پوائنٹ کے طور پر کام کریں گے۔x