ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 1, 2024 2:47 PM

printer

کئی مہینے کی زبردست تیاریوں کے بعد، ناگالینڈ، اپنے مشہور Hornbill فیسٹول کی میزبانی کے لیے تیار

کئی مہینے کی زبردست تیاریوں کے بعد، ناگالینڈ، اپنے مشہور Hornbill فیسٹول کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ یہ فیسٹول، ریاستی راجدھانی کوہیما سے تقریباً 12 کلو میٹر دور، ناگا تہذیبی میراث کے حامل گاؤں Kisama میں منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ 10 روزہ شاندار ثقافتی میلہ آج شروع ہورہا ہے جو 10دسمبر تک جاری رہے گا۔ Hornbill فیسٹول کا آغاز سال 2000 میں ہوا تھا اور اس سال اس کی 25 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ شروع میں یہ تہوار تین روزہ تھا، جسے لوگوں کی زبردست دلچسپی کے سبب دس روزہ کردیاگیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں