ڈی آر ڈی او نے ہلکے Front Hard Armour Panel سے Bullet پروف جیکٹ تیار کیا ہے۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دفاع کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے کہا کہ یہ لیول 6 کا سب سے ہلکا Bullet پروف جیکٹ ہے جس کے میڈیم سائز کا وزن تقریباً دس کلو گرام سے زیادہ ہے۔ یہ کارروائی کے دوران پہننے میں آسانی اور آرام فراہم کرتا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اس جیکٹ میں دوسری خصوصیات کے علاوہ Quick Release میکنزم کی ایک اہم خاصیت موجود ہے۔
Site Admin | August 9, 2024 9:39 PM
ڈی آر ڈی او نے ہلکے Front Hard Armour Panel سے Bullet پروف جیکٹ تیار کیا ہے
