ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 12, 2024 9:41 PM

printer

ڈی آر ڈی اونے طویل دوری کے، زمین پر وار کرنے والے کروز میزائل کی پرواز کا پہلا تجربہ کیا ہے

دفاعی تحقیق وترقی کی تنظیم DRDO نے آج اڈیشہ کے ساحل سے کچھ دور چاندی پور کی مربوط تجربے گاہ سے طویل دوری کا، زمین پر حملہ کرنے والے کروز میزائل کا پہلا تجربہ کیا ہے۔ تجربے کے دوران اِس میزائل کے سبھی ذیلی کَل پرزوں نے امید کے مطابق کارکردگی انجام دی اور مشن کے اصل مقاصد کو پورا کیا۔وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے DRDO، مسلح فوجوں اور اِس سے وابستہ صنعت کی ستائش کی، اِس پہلے تجربے کی کامیابی پر ستائش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اِس سے مستقبل میں ملک ہی میں تیار کئے جانے والے کروز میزائل تیار کئے جانے کے پروگراموں کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ طویل دوری کا زمین پر وار کرنے والا یہ کروز میزائل بینگلورو کے ایروناٹیکل ڈیولپمنٹ اسٹیبلشمنٹ نے تیار کیا ہے اور جس نے DRDO کی دیگر لیباریٹریز اور بھارتی صنعتوں نے تعاون دیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں