ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی قانون ساز Ro Khanna نے اعلان کیا ہے کہ ریبلیکن پارٹی کے اُن کے ساتھی بھارت سے متعلق دو فریقی امریکی کانگریس کمیٹی کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ وہ Mike Walz کی جگہ لیں گے، جو اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر بن گئے ہیں۔ بھارت سے متعلق یہ کمیٹی، امریکہ اور بھارت کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پُر عزم ہے۔ سابقہ 118 ویں کانگریس میں کمیٹی کے ارکان کی تعداد بڑھ کر 145 ہو گئی ہے۔ اس میں 35 نئے ممبر شامل ہوئے ہیں۔×
Site Admin | January 30, 2025 9:50 AM | Morn. US India Caucus
ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی قانون ساز Ro Khanna نے اعلان کیا ہے کہ ریبلیکن پارٹی کے اُن کے ساتھی بھارت سے متعلق دو فریقی امریکی کانگریس کمیٹی کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔
