ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے Milwaukee میں ریپبلکن پارٹی کے قومی کنونشن میں باضابطہ طور پر صدارتی امیدواری کو قبول کیا۔ وہ یہاں فی الحال ایک اجتماع سے خطاب کررہے ہیں۔
پچھلے ہفتے ایک قاتلانہ حملے میں بچ جانے کے بعد جناب ٹرمپ کی یہ پہلی عوامی تقریرہے۔
Site Admin | July 19, 2024 9:41 AM
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے Milwaukee میں ریپبلکن پارٹی کے قومی کنونشن میں باضابطہ طور پر صدارتی امیدواری کو قبول کیا۔ وہ یہاں فی الحال ایک اجتماع سے خطاب کررہے ہیں۔
پچھلے ہفتے ایک قاتلانہ حملے میں بچ جانے کے بعد جناب ٹرمپ کی یہ پہلی عوامی تقریرہے۔
رازداری کی پالیسی | کاپی رائٹ © 2025 نیوز آن ایئر۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں
آخری تازہ کاری: 23rd Feb 2025 | زائرین: 1480625