ڈنمارک اوپن 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، دو مرتبہ کی اولمپک تمغہ جیتنے والی، پی وی سندھو آج شام، خواتین کے سنگلز مقابلے کے پہلے راؤنڈ میں چائنیز تائے پی کی Pai Yu Po کا سامنا کریں گی۔
اُدھر لکشیہ سین آج سہہ پہر چین کے Lu Guang Zu کے خلاف کھیلیں گے۔
Site Admin | October 15, 2024 9:25 AM | Badminton
ڈنمارک اوپن 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، دو مرتبہ کی اولمپک تمغہ جیتنے والی، پی وی سندھو آج شام، خواتین کے سنگلز مقابلے کے پہلے راؤنڈ میں چائنیز تائے پی کی Pai Yu Po کا سامنا کریں گی۔
اُدھر لکشیہ سین آج سہہ پہر چین کے Lu Guang Zu کے خلاف کھیلیں گے۔
رازداری کی پالیسی | کاپی رائٹ © 2024 نیوز آن ایئر۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں
آخری تازہ کاری: 23rd Dec 2024 | زائرین: 1480625