ڈنمارک اوپن 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں اولمپک میں دو مرتبہ تمغہ جیتنے والی، پی وی سندھو آج شام، خواتین کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں چینی تائپی کی کھلاڑی Pai Yu Po کا سامنا کریں گی۔ اُدھر لکشیہ سین آج سہ پہر چین کے کھلاڑی Lu Guang Zu کے خلاف کھیلیں گے۔مردوں کے ڈبلز مقابلے میں کوئی بھی بھارتی جوڑی نہیں کھیلے گی۔x
Site Admin | October 15, 2024 2:37 PM