ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 18, 2024 9:33 PM

printer

ڈنمارک اوپن بیڈمنٹن میں پی وی سندھو خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں ہار گئی ہیں

ڈنمارک اوپن میں بھارت کا چیلنج آج اُس وقت ختم ہوگیا جب دو مرتبہ اولمپک کا تمغہ جیت چکی پی وی سندھو خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کی Gregoria Mariska Tunjung سے ہار گئیں۔ سندھو آٹھویں نمبر کی عالمی کھلاڑی Gregoria سے تیرہ-اکیس، اکیس-سولہ، نو-اکیس سے ہار گئیں۔ یہ اولمپک کے سولہویں راؤنڈ میں چین کی He Bing Jiao سے ہار کے بعد سے دوسرا ٹورنامنٹ تھا۔ پچھلی مرتبہ سندھو اور Tunjung دو ہزار تیئس کے فرنچ اوپن میں آمنے سامنے تھیں اور اُس وقت پی وی سندھو نے جیت حاصل کی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں