ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 17, 2024 10:32 PM

printer

ڈرافٹ کردہ نیشنل اسپورٹس گورنینس بل 2024، ملک میں مضبوط اور کھیلوں میں شفاف نظم و نسق کے ڈھانچے کے قیام کی جانب انقلابی قدم ہے: منسکھ مانڈویہ

کھیلوں کے مرکز وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے کہا ہے کہ ڈرافٹ کردہ نیشنل اسپورٹس گورنینس بل 2024، ملک میں مضبوط اور کھیلوں میں شفاف نظم و نسق کے ڈھانچے کے قیام کی جانب انقلابی قدم ہے۔ نئی دلّی میں آج مشاورتی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر مانڈویہ نے کہا کہ اِس قانون کا مقصد ایتھلیٹ پر مرکوز فیڈریشنوں کو با اختیار بنانا، محفوظ کھیل پالیسی کو متعارف کرنا اور اسپورٹس اپیل ٹرائبونل قائم کرنا ہے۔ میٹنگ میں بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن، نیشنل اسپورٹس فیڈریشن اور نیشنل اسپورٹس پروموشن آرگنائزیشن کے نمائندوں نے شرکت کی اور ڈرافٹ بل پر غور و خوض کیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں