ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 13, 2025 3:21 PM

printer

ڈبلیو پی ایل کرکٹ میں، آج شام ممبئی میں Eliminator میچ میں ممبئی انڈینس کا مقابلہ گجرات جائنٹس سے ہوگا۔

خواتین کی پریمیر لیگ کرکٹ، WPL میں، آج ممبئی انڈینس Eliminator میچ میں گجرات جائنٹس کا سامنا کرے گی۔  یہ میچ، ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ ڈہیلی کیپیٹلز، دس پوائنٹس کے ساتھ پہلے ہی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ چکی ہے۔ وہیں  ممبئی دوسرے اور گجرات تیسرے مقام پر ہے، جس کے بعد آج ہو رہے میچ سے فائنل میں جانے والی ٹیم کا تعین ہوگا۔ ممبئی انڈینس کو اپنے گھریلو میدان پر کھیلنے کا فائدہ مل سکتا ہے، جہاں اُس نے حال ہی میں گجرات جائنٹس پر 9 رن سے جیت درج کی تھی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں