ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 13, 2024 9:38 AM | MP-BJP GOVT

printer

ڈاکٹر موہن یادو کی قیادت والی BJP حکومت کو آج مدھیہ پردیش میں ایک سال ہو رہا ہے۔

ڈاکٹر موہن یادو کی قیادت والی BJP حکومت کو آج مدھیہ پردیش میں ایک سال ہو رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اپنے ایک سالہ دور اقتدار کو ریاست کی ترقی اور شہریوں کے معیارِ زندگی کو بلند کرنے والا قرار دیا ہے۔

مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔               V/C – Sanjeev Sharma

مدھیہ پردیش حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر جن کلیان ابھیان کا انعقاد کل سے 26 جنوری 2025 تک کیا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے نہ صرف گزشتہ ایک سال کے دوران موجودہ چیلنجوں کو حل کیا ہے بلکہ اس نے اگلے پانچ سال میں مدھیہ پردیش کی معیشت کو دوگنا کرنے کا ہدف بھی مقرر کیا ہے۔ انہوں نے خواتین کو 35 فیصد ریزرویشن مہیا کرانے کی بات بھی کہی۔ جناب یادو نے کہا کہ ایک لاکھ سرکاری نوکریاں نوجوانوں کو دی جائیں گی، اس کے ساتھ ساتھ ڈھائی لاکھ نوکریوں کے مواقع بھی پیدا کئے جائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں