ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 14, 2024 9:57 AM

printer

ڈائمنڈ لیگ 2024 کے فائنل میں دو مرتبہ اولمپک میں تمغہ جیتنے والے بھارت کے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا آج رات بیلجیئم کے برَسلز میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے

ڈائمنڈ لیگ 2024 کے فائنل میں دو مرتبہ اولمپک میں تمغہ جیتنے والے بھارت کے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا آج رات بیلجیئم کے برَسلز میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے

ڈائمنڈ لیگ 2024 کے فائنل میں دو مرتبہ اولمپک میں تمغہ جیتنے والے بھارت کے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا آج رات بیلجیئم کے برَسلز میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ نیرج، بھالا پھینکنے کے مقابلے میں اپنے جوہر دکھائیں گے۔

ڈائمنڈ لیگ میں نیرج کا شاندار ریکارڈ رہا ہے جہاں انھوں نے سال2022 کا فائنل جیتا تھا اور سال 2023  میں دوسرے نمبر پر رہے تھے۔ سال 2024کے سیزن میں نیرج نے دو مقابلوں میں 14 پوائنٹ حاصل کیے ہیں جس کے بعد وہ مجموعی درجہ بندی میں چوتھے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں