ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 10, 2024 10:06 AM

printer

چین میں مردوں کی ایشین چمپئن ٹرافی ٹورنامنٹ میں موجودہ چمپئن بھارت نے جاپان کو ایک کے مقابلے پانچ گول سے شکست دی۔

 

ہاکی میں چین کے Hulunbuir کے مقام پر مردوں کے ایشین چمپئن ٹرافی ٹورنامنٹ میں موجودہ چمپئن بھارت نے دوسرے میچ میں کل جاپان کے خلاف ایک کے مقابلے پانچ گول سے جیت حاصل کی۔ بھارتی ٹیم نے میچ کے دوران انتہائی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔سکھجیت سنگھ نے چین پر پہلا گول کیا۔ میچ کے دوران بھارت پوری طرح حاوی رہا۔ جاپان کی طرف سے واحد گول Matsumoto نے کیا۔

اس سے پہلے چاربار کے چمپئن بھارت نے اپنے پہلے میچ میں چین کے خلاف تین صفر سے جیت حاصل کی تھی۔ کل ہرمن پریت سنگھ کی قیادت میں بھارتی ٹیم ملیشیا کا سامنا کرے گی جو پچھلے سال دوسرے نمبر پر رہی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں