September 12, 2024 2:42 PM

printer

چین میں مردوں کا ایشیائی چمپئن ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا چوتھا پول میچ بھارت اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جارہا ہے

چین میں Hulunbuir کے مقام پر مردوں کا ایشیائی چمپئن ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا چوتھا پول میچ دفاعی چمپئن بھارت اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ اس سے پہلے چار مرتبہ کے چمپئن بھارت نے کل ملیشیا کو آٹھ- ایک سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی تھی۔ ہرمن پریت سنگھ کی قیادت میں ٹیم پوائنٹس کی فہرست میں 9 پوائنٹس کے ساتھ سب سے اوپر ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں