ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 11, 2024 10:06 PM

printer

چین میں بھارت، ملیشیا کو ایک کے مقابلے 8 گول سے ہراکر مردوں کے ایشیائی چمپئن شپ ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے

ہاکی میں، چین کے شہر Hulunbuir میں آج مردوں کے ایشیائی چمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں موجودہ چمپئن بھارت نے اپنے تیسرے میچ میں ملیشیا کو آٹھ-ایک سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

راج کمار پال نے ہیٹ ٹرک اسکور کی، جبکہ Araijeet Singh Hundal نے دو گول کرکے بھارت کو لگاتار تیسری جیت درج کرنے میں مدد کی۔

بھارت اس وقت تین میچوں میں جیت حاصل کرکے 9 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ چھ ٹیموں کا یہ ٹورنامنٹ راؤنڈ رابن فارمیٹ میں کھیلا جارہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل 16 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ فائنل میچ 17 ستمبر کو ہوگا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں