چین میں ایک طاقتور طوفان Bebinca مشرقی ساحل پہنچ رہا ہے، جس کی وجہ سے حکام کو موسلادھار بارش کے تئیں تیار ہونا پڑا ہے۔ امکان ہے کہ یہ طوفان آج رات دیر گئے شنگھائی کے نزدیک پہنچ جائے گا۔ ملک کی ہنگامی بندوبست کی وزارت نے خطے میں انتہائی شدید طوفان سے خبردار کیا ہے۔
Site Admin | September 15, 2024 9:18 PM