ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 14, 2024 3:54 PM

printer

چیف آف ایئر اسٹاف، ایئر چیف مارشل اَمر پریت سنگھ نے نئے شامل کئے گئے افسروں کو مستقبل کے لیڈر اور کمانڈر قرار دیا۔

چیف آف ایئر اسٹاف، ایئر چیف مارشل اَمر پریت سنگھ نے نئے شامل کئے گئے افسروں کو مستقبل کے لیڈر اور کمانڈر قرار دیا۔ حیدرآباد کے نزدیک Dundigal میں ایئر فورس اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا جائزہ لینے کے بعد انہوں نے کہا کہ فلائنگ افسر صرف سپاہی نہیں ہیں بلکہ مستقبل کے لیڈر اور کمانڈر ہیں اور یہ بھارتی فضائیہ کے مستقبل کا تعین کریں گے۔

بھارتی فضائیہ، بھارتی بحریہ اور کوسٹ گارڈز کے مختلف محکموں کے 200 سے زیادہ فلائٹ کیڈٹس کے علاوہ، دوست غیر ممالک کے ایک افسر نے ایئر فوس اکیڈمی سے اپنی Pre-Commisioning ٹریننگ مکمل کی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں