ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 29, 2025 10:23 PM

printer

چھہتر ویں یومِ جمہوریہ کی تقریبات آج شام نئی دلّی کے وجے چوک میں شاندر بیٹنگ ریٹریٹ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوئیں۔

آج شام نئی دلّی کے تاریخی وجے چوک پر عظیم الشان Beating The Retreat تقریب منعقد ہوئی۔ اِس کے ساتھ 76 ویں یومِ جمہوریہ تقریبات کو اختتام کو پہنچیں۔ اِس موقع پر مسلح اور مرکزی پولیس فورسز کی تال میل بھری پرفارمینسز نے سُریلی دھنوں کے ساتھ ناظرین کے درمیان سماں باندھ دیا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ،  وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور دیگر مرکزی وزراء نے بھی اس تقریب کا نظارہ کیا۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ پریڈ کے دوران میوزک بینڈس نے شائقین کے رو برو 30 سُریلی دُھنیں   پیش کیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں