ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 3, 2024 9:33 AM

printer

چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلع میں سکیورٹی دستوں کے ساتھ تصادم میں 5 ماؤ نواز مارے گئے ہیں۔

چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلع میں سکیورٹی دستوں کے ساتھ تصادم میں پانچ ماؤ نواز مارے گئے ہیں۔ ضلعے کے پولیس سپرنٹنڈنٹ پربھات کمار نے بتایا کہ علاقے میں ماؤ نوازوں کے موجود ہونے کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے پر DRG، خصوصی ٹاسک فورس، BSF اور ITBP کی مشترکہ ٹیم کو وہاں بھیجا گیا۔ ماؤ نوازوں نے مہاراشٹر کی سرحد سے متصل جنگلاتی علاقے میں سکیورٹی اہلکاروں پر چھپ کر حملہ کیا اور اندھا دھند فائرنگ کی۔ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں پانچ ماؤ نواز مارے گئے۔ اِدھر ریاست کے Sukma ضلعے کے مختلف علاقوں سے 9 ماؤ نوازوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں