July 15, 2024 10:01 PM

printer

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں پولیس اور ضلعی ریزرو گارڈ – DRG کی ایک مشترکہ ٹیم نے مختلف پولیس اسٹیشنوں کے علاقے سے 12 ماؤ نواز کو گرفتار کیا ہے

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں پولیس اور ضلعی ریزرو گارڈ – DRG کی ایک مشترکہ ٹیم نے مختلف پولیس اسٹیشنوں کے علاقے سے 12 ماؤ نواز کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدہ ماؤ نواز پر، پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے، قتل کرنے کی کوشش کرنے، دھماکہ کرنے، ڈکیتی ڈالنے اور اغوا کرنے کا الزام ہے۔ اِن 12 ماؤ نوازوں میں سے پانچ Metapal جنگل سے جبکہ سات Tarrem کے علاقے سے گرفتار کیے گئے۔ اِن میں سے تین ماؤ نوازوں کے سر پر کُل 4 لاکھ روپے کا انعام تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں