ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 15, 2024 3:13 PM

printer

چھتیس گڑھ کے بَستر ڈویژن میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں 8 ماؤنواز مارے گئے ہیں

چھتیس گڑھ کے بستر ڈویژن میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں کم سے کم 8 ماؤ نواز مارے گئے ہیں۔ گولی باری میں حفاظتی عملے کے دو جوان زخمی ہوگئے ہیں۔ بستر ڈویژن کے Abujhmad علاقے میں ماؤنوازوں کی موجودگی کی خفیہ جانکاری ملنے کے بعد بھارت سرحدی تبتی پولیس، ضلع ریزرو گارڈ اور خصوصی ٹاسک فورس نے مشترکہ طور پر تلاش کی کارروائی شروع کی تھی۔ آج صبح یہ جھڑپ ہوئی۔ علاقے میں ابھی تک تلاش کی کارروائی جاری ہے اور تفصیلات کا انتظار ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں