ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 5, 2025 5:38 PM

printer

چھتیس گڑھ میں آج سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک تصادم میں کم از کم چار ماؤ نواز مارے گئے۔

چھتیس گڑھ میں آج سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک تصادم میں کم از کم چار ماؤ نواز مارے گئے۔ اِس واقعے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید بھی ہوا ہے۔ سکیورٹی دستوں نے مارے گئے ماؤ نوازوں کی لاشیں برآمد کرلی ہیں۔ تصادم کی جگہ سے بڑی تعداد میں ہتھیار اور گولی بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ اِس میں AK-47 اور Self Loading رائفل بھی شامل ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں