چھتیس گڑھ میں آج بجلی گرنے کی وجہ سے 8 لوگ ہلاک ہوگئے۔ مہلوکین میں چار اسکولی بچے بھی شامل ہیں۔ یہ حادثہ راج نند گاؤں ضلعے کے Somni علاقے میں پیش آیا۔ بجلی ایک ٹِین شیڈ پر گری، جہاں کچھ لوگ Mudhipar اور Joratarai گاؤں کے درمیان سڑک کے کنارے بارش سے بچنے کیلئے کھڑئے ہوئے تھے۔ 8 لوگوں کی جائے حادثہ پر ہی موت ہوگئی، جبکہ ایک شخص بعد میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔
Site Admin | September 23, 2024 9:45 PM
چھتیس گڑھ میں آج بجلی گرنے کی وجہ سے 8 لوگ ہلاک ہوگئے۔ مہلوکین میں چار اسکولی بچے بھی شامل ہیں
