July 22, 2024 10:15 AM

printer

چھتیس گڑھ قانون ساز اسمبلی کا مانسون اجلاس آج سے شروع ہوگا

چھتیس گڑھ قانون ساز اسمبلی کا مانسون اجلاس آج سے شروع ہوگا۔ اِس اجلاس میں پانچ نشستیں ہوں گی اور یہ 26 جولائی کو ختم ہوگا۔ اجلاس کے دوران ریاستی حکومت کچھ ترمیمی بِل اور ضمنی بجٹ پیش کرے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں