ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 14, 2024 9:28 AM | Hockey

printer

چوتھی، ہاکی انڈیا سینئر خواتین بین محکمہ جاتی قومی چمپئن شپ آج شروع ہوگی

چوتھی ہاکی انڈیا سینئر وُومن انٹر ڈپارٹمنٹ نیشنل چمپئن شپ آج نئی دلی کے میجر دھیان چند اسٹیڈیم میں شروع ہوگی۔ اِس ٹورنامنٹ میں کُل 12 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ اِن ٹیموں کو چار گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ اِس مہینے کی 21 تاریخ تک جاری رہے گا۔ لیگ مرحلے کے دوران ہر ٹیم اپنے گروپ کی دیگر ٹیموں کے خلاف کھیلے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں