September 20, 2024 2:59 PM

printer

چنئی ٹسٹ میں بھارتی گیند بازوں نے بنگلہ دیش کے خلاف آج دوسرے دِن اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے

کرکٹ میں بھارتی ٹیم آج چنئی میں، MA چدمبرم اسٹیڈیم میں اپنے پہلے میچ کے دوسرے دن، بھارت کیخلاف اپنی پہلی اننگز میں 376 رَن پر سمٹ گئی۔ اِس سے پہلے میزبان ٹیم نے اپنے کَل کے اِسکور چھ وکٹ پر 339 رَن سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ کھیل شروع کرتے ہوئے اَشون اور جڈیجہ کریز پر تھے۔ حسن محمود نے بنگلہ دیش کی طرف سے پانچ وکٹ لیے تھے۔ اب سے کچھ دیر پہلے آخری خبریں ملنے تک بنگلہ دیش اپنی پہلی اننگز کھیلتے ہوئے 42 اوورز میں 8 وکٹ پر130 رَن بنا چکا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں