August 24, 2024 3:30 PM

printer

چنئی سے بھارت کا پہلا ہائبرڈ راکٹ آر ایچ یو ایم آئی وَن داغا گیا ہے، جسے پھر سے استعمال کیا جاسکے گا۔

بھارت کا پہلا پھر سے استعمال کے لائق ہائبرڈ راکٹ RHUMI-1 چنئی سے داغا گیا۔ اسپس زون انڈیا نے Martin گروپ کے ساتھ مل کر اسے تیار کیا ہے۔ ایک متحرک Trajectory کا استعمال کرکے اسے داغا گیا۔ پچاس PICO سیٹلائٹ اور تین کیوب سیٹلائٹ کے ساتھ اسے داغا گیا۔ 35 کلومیٹر کی اونچائی پر پہنچ کر، اس راکٹ نے کچھ ہی سیکنڈز میں کئی تجربات کئے اور زمین پر واپس آگیا۔ ISRO کے خلائی مرکز کے سابق ڈائریکٹر Mayil Swamy Annadurai نے کہاکہ اس راکٹ میں ٹھوس اور رقیق دونوں طرح کے ایندھن کا استعمال کیا گیا تھا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں