ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

چمپئن شپ ٹرافی 2025 ایڈیشن کے معاملے پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل ICC بورڈ ممبروں کی کَل ایک میٹنگ ہوئی۔

Champion Trophy2025 ایڈیشن کے معاملے پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل ICC بورڈ ممبروں کی کَل ایک میٹنگ ہوئی۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ورچوئل وسیلے سے ہوئی اس میٹنگ میں کرکٹ کنٹرول بورڈ سے منسلک ICC بورڈ ممبروں نے سیکیورٹی سے متعلق تشویش کے دوران کرکٹ کے لیے پاکستان کا سفر نہ کرنے کے بھارت کے سخت موقف کا ذکر کیا۔

اس دوران BCCI کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کی حفاظت سب سے اہم ہے، نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جناب شکلا نے کہا کہ ICC  اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان بات چیت جاری ہے۔

انھوں نے کہا کہ BCCI وہی کرے گی جیسا بھارتی حکومت کی ہدایات ہوں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں