چائنا ماسٹرز 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں چراغ شیٹی اور ستوک سائی راج رنکی ریڈی کی بھارتی جوڑی مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارتی جوڑی نے Kim Astrup اور Anders Skaarup Rasmussen پر مشتمل ڈنمارک کی جوڑی کو آج شام Shenzhen مین کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں اکیس-سولہ اور اکیس-انیس سے ہرا دیا۔دوسری جانب مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میچ میں لکشیہ سین کو ڈنمارک کے Anders Antonsen کے ہاتھوں اٹھارہ – اکیس اور پندرہ-اکیس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Site Admin | November 22, 2024 8:58 PM