July 19, 2024 9:51 AM

printer

چار ہزار 821 یاتریوں کا ایک اور جتھہ آج صبح سویرے جموں میں بھگوتی نگر یاتری نواس کے بنیادی پڑاؤ سے کشمیر وادی روانہ

چار ہزار 821 یاتریوں کا ایک اور جتھہ آج صبح سویرے جموں میں بھگوتی نگر یاتری نواس کے بنیادی پڑاؤ سے کشمیر وادی روانہ ہوا جہاں سے وہ امرناتھ گپھا میں درشن کیلئے اپنے آگے کے سفر پر جائے گا۔ یہ یاتری 150 گاڑیوں کے قافلے میں روانہ ہوئے۔

اِن میں سے ایک ہزار 731 یاتری بالتل کیلئے جبکہ   3 ہزار 90 یاتری پہلگام کے بنیادی پڑاؤ کیلئے روانہ ہوئے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں