ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 18, 2024 9:28 AM

printer

پی وی سندھو کا کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کی عالمی نمبر 8 کھلاڑی سے مقابلہ

بیڈمنٹن میں بھارت کی سرکردہ کھلاڑی پی وی سندھو کا آج ڈِنمارک اوپن میں خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کی عالمی نمبر 8 کھلاڑی Gregoria Mariska Tunjung سے مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ بھارت وقت کے مطابق سہ پہر چار بجکر 10 سے کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل سندھو نے پری کوارٹر فائنل میں چین کی Han Yue کو ہرایا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں