ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 1, 2025 10:17 PM

printer

پی ایم سوریہ گھر – مفت بجلی یوجنا سے گیارہ لاکھ کنبوں کو فائدہ ہوا ہے۔

پی ایم سوریہ گھر – مفت بجلی یوجنا سے گیارہ لاکھ کنبوں کو فائدہ ہوا ہے۔ گھروں کی چھت پر شمسی پینل لگائے جانے سے ایسا ہوا ہے۔

نئی اور قابلِ تجدید توانائی کے وزیرِ مملکت Shripad Yesso Naik نے راجیہ سبھا میں بتایا کہ 48 لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مالی امداد کے طور پر پانچ ہزار 77 کروڑ روپے تقسیم کئے گئے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں