ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 16, 2024 9:37 PM

printer

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ کا یومِ ولادت، عید میلاد النبی آج ملک کے مختلف حصوں میں پوری مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ کا یومِ ولادت، عید میلاد النبی آج ملک کے مختلف حصوں میں پوری مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدرِ جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیراعظم نریندر مودی نے، اِس موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اِس موقع پر میلاد کی محفلوں اور سیرت پاک کے جلسوں کا اہتمام کیا گیا ہے، جن میں حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات اور اُن کی زندگی کے واقعات کو اُجاگر کیا جارہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں