ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 1, 2024 3:10 PM

printer

پیرو میں ISSF عالمی جونیئر چیمپئن شپ میں بھارت کے نشانے باز Parth Rakesh Mane نے دو تمغے جیتے ہی

پیروکے Lima میں جاری نشانے بازی کے انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹ فیڈریشن، ISSF کے جونیئر ورلڈ چیمپئن شپ میں دس میٹر ایئر رائفل اور مردوں کی ٹیم مقابلے میں بھارت کے Parth Rakesh Mane نے سونے کے دو تمغے جیتے ہیں۔ Parth نے 10 میٹر ایئر رائفل میں انفرادی خطاب جیتنے کے بعد اجے ملِک اور ابھینو Shaw کے ساتھ مردوں کے دس میٹر ایئر رائفل ٹیم مقابلے میں شامل ہوتے ہوئے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ بھارت کو آج تیسرا سونے کا تمغہ اس وقت ملا، جب Gautami Bhanot، Sambhavi Kshirsagar اور انوشکا ٹھاکر نے خواتین کے دس میٹر ایئر رائفل ٹیم مقابلے میں اپنی جیت درج کی۔ اس وقت بھارت مقابے کے تیسرے دن تمغوں کی فہرست میں پانچ تمغوں سے آگے ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں