پیرس پیرالمپکس گیمز 2024 میں مردوں کے بیڈمنٹن مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی Suhas Yathiraj نے اپنی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے Yathiraj نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے مقصد کے حصول کیلئے مکمل جذبے اور عزم کے ساتھ خود کو وقف کر دیں۔ Suhas Yathiraj نے ٹوکیو اولمپکس میں اپنا پہلا پیرالمپکس کانسے کا تمغہ جیتا تھا۔
Site Admin | September 3, 2024 9:40 PM