ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 4, 2024 10:05 PM

printer

پیرس پیرالمپکس میں بھارت کے شاٹ پٹ پھینکنے والے سچن سَرجی راؤ کھلاڑی نے مردوں کے شاٹ پٹ F46 فائنل میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے

پیرس پیرالمپکس میں بھارت کے Shot Put پھینکنے والے سچن سَرجی راؤ کھلاڑی نے مردوں کے Shot Put F46 فائنل میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ انہوں نے بھارت کیلئے 21واں تمغہ حاصل کیا ہے۔

ٹوکیو پیرالمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے ہروِندر سنگھ مردوں کے انفرادی Recurve اوپن کوارٹر فائنل میں آج رات دیر گئے کولمبیا کے Hector سے مقابلہ کریں گے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے سچن کھلاڑی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں