July 26, 2024 2:41 PM | Paris Olympics

printer

پیرس اولمپکس 2024 کی افتتاحی تقریب آج رات فرانس میں River Seine کے مقام پر منعقد ہوگی۔

پیرس اولمپک 2024 کا آج باضابطہ آغاز ہوگا۔ افتتاحی تقریب بھارتی وقت کے مطابق رات 11 بجے پیرس میں دریائے Seine کے پاس ہوگی۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ افتتاحی تقریب کہیں باہر منعقد کی جائے گی۔ پریڈ میں بھارتی دستے کی قیادت پرچم بردار کے طور پر شرت کمل اور پی وی سندھو کریں گے۔ پی وی سندھو بیڈمنٹن میں دو مرتبہ اولمپک میڈکل جیت چکی ہیں، جبکہ ٹیبل ٹینس کے سرکردہ کھلاڑی کمل اپنی پانچویں اولمپک تقریب میں حصہ لے رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں