August 3, 2024 2:46 PM

printer

پیرس اولمپکس کھیلوں میں منو بھاکر 25 میٹر خواتین کے پستول مقابلے میں چوتھے نمبر پر رہیں

پیرس اولمپکس کھیلوں میں بھارت کو آج اُس وقت دھچکا لگا، جب منوبھاکر 25 میٹر خواتین کے پستول مقابلے کے فائنل میں چوتھے نمبر پر رہیں۔ اس طرح وہ تمغے حاصل کرنے میں ہیڈٹرک لگانے میں ناکام رہیں۔ گولف، مکّے بازی، تیز اندازی اور نشانے بازی وغیرہ میں بھارت کے کھلاڑی اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ مکّے بازی میں مردوں کے 71 کلوگرام کے کوارٹر فائنل میں بھارت کے Nishant Dev کا مقابلہ میکسیکو کے Verde Alvarez سے ہوگا۔ گولف کے تیسرے دور میں Shubhankar  شرما اور گگن جیت Bhullar اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔ خواتین اور مردوں کی کَشتی رانی میں Nethra Kumanan اور وِشنو Saravanan اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں