پیرس اولمپکس میں بھارت کی کُشتی کھلاڑی Reetika Hooda خواتین کے 76 کلو گرام فری اسٹائل زمرے کے کوارٹر فائنل میں کرغستان کی اعلیٰ درجے کی کھلاڑی Medet Kyzy Aiperi سے ہار گئی ہیں۔ اب تمغے کیلئے Reetika کو repechage راؤنڈ پر انحصار کرنا ہوگا۔
گولف میں ادتی اشوک اور Diksha Dagar، آج خواتین کے مقابلے فائنل راؤنڈ میں اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گی۔ اب تک بھارت، پیروس اولمپکس میں کُل 6 تمغے جیت چکا ہے، جن میں چاندی کا ایک کانسے کے پانچ تمغے شامل ہیں۔
Site Admin | August 10, 2024 9:32 PM
پیرس اولمپکس میں کُشتی میں خواتین کے 76 کلو گرام کے فری اسٹائل زمرے میں Reetika Hooda کوارٹر فائنل میں کرغزستان کی نمبر ایک کھلاڑی سے ہار گئی ہیں
