ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 1, 2024 9:55 PM

printer

پیرس اولمپکس میں چھٹے روز، نشانے باز Swapnil Kusale نے بھارت کیلئے کانسے کا تیسرا میڈل حاصل کیا ہے

پیرس اولمپکس 2024 میں آج چھٹے دن بھارتی دستے کیلئے ملا جلا دن رہا۔ نشانے باز Swapnil کُسالے نے بھارت کیلئے کانسے کا تمغہ جیتا۔ کُسالے نے مردوں کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن کے فائنل میں یہ کار کردگی انجام دی۔ 28 سالہ نشانے باز نے اِن مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اس کے ساتھ ہی وہ مردوں کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلوں میں اولمپک تمغہ جیتنے والے پہلے بھارتی نشانے باز بن گئے ہیں۔
بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین، ہم وطن کھلاڑی ایچ ایس Prannoy کو شکست دے کر مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں