July 30, 2024 10:15 AM

printer

پیرا تیراک جیا رائے  دنیا کی ایسی سب سے کم عمر اور سب سے تیز خاتون پیرا تیراک بن گئی ہیں جنھوں نے کامیابی کے ساتھ تیر کر انگلش چینل کو پار کیا۔

پیرا تیراک جِیا رائے اکیلے انگلش چینل کامیابی کے ساتھ تیر کر پار کرنے والی دنیا کی سب سے کم عمر اور تیز رفتار خاتون پیرا تیراک بن گئی ہیں۔ 16 سال کی اِس تیراک نے انگلینڈ کے Abbots Cliff سے فرانس کے Pinte de la Courte-Dune کا 34 کلومیٹر کا فاصلہ اتوار اور پیر کو 17 گھنٹے 25 منٹ میں مکمل کیا۔ جیا ایک عالمی Open Water Para Swimmer ہیں اور اِس میں اُن کے نام عالمی ریکارڈ بھی ہے۔ بھارتی بحریہ اور ممبئی کے مغربی بحری کمانڈ نے اُن کی اِس کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور اُنہیں نیک خواہشات پیش کی ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں