ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 11, 2025 9:17 PM

printer

پہلا اتراکھنڈی پرواسی سمٹ کل اتراکھنڈ کے دہرہ دون میں منعقد ہوگا

پہلا اتراکھنڈی پرواسی سمٹ کل اتراکھنڈ کے دہرہ دون میں منعقد ہوگا۔ اس کا مقصد ریاست میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور مائیگرینٹس کے تجربات سے فیض اٹھانا ہے۔ اِس کانفرنس کا افتتاح وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کریں گے۔ کانفرنس میں 17 ملکوں کے بھارتی برادری کے ممتاز ارکان حصہ لیں گے۔ اِس تقریب میں اتراکھنڈ میں سرمایہ کاری کے مواقع، مہمان نوازی اور صحت، مہارتوں کی ترقی، بیرون ملک روزگار، اعلیٰ تعلیم اور باغبانی اور جڑی بوٹیوں کے شعبے میں امکانات کے موضوع پر چار پینل ڈسکشن ہوں گے۔ اتراکھنڈ سے راجیہ سبھا کے ممبر مہندر بھٹ نے بتایا کہ اِس تقریب سے ریاست میں سرمایہ کاری کے امکانات کو فروغ ملے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں