ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 12, 2025 9:45 AM | Puducherry HMPV

printer

پڈو چیری میں محکمہ صحت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حال ہی میں ایک پرائیویٹ اسپتال میں بھرتی کیا گیا بچّہ، ہیومن میٹا نمو وائرس‘ HMPV پازیٹیو پایا گیا ہے۔

پڈو چیری میں محکمہ صحت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حال ہی میں ایک پرائیویٹ اسپتال میں بھرتی کیا گیا بچّہ، ہیومن میٹا نمو وائرس‘ HMPV پازیٹیو پایا گیا ہے۔

مرکز کے زیر انتظام علاقے کے محکمہئ صحت کی جانب سے جاری ریلیز کے مطابق بچہ پوری طرح ٹھیک ہو گیا ہے اور اُسے اسپتال سے رخصت کر دیا گیا ہے۔

صحت حکام نے بچے کے سرپرستوں کو احتیاطی صحت گائیڈلائنز فراہم کی ہیں اور عوام کو یقین دلایا ہے کہ صورتحال قابو میں ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں