ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 30, 2024 4:10 PM

printer

پڈوچیری میں آج دوپہر سمندری طوفان فینجل کے پیش نظر ساحلی علاقوں میں سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے تین سو سے زیادہ پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

        پڈوچیری میں آج دوپہر سمندری طوفان فینجل کے پیش نظرساحلی علاقوں میں سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے تین سو سے زیادہ پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ ساحل سے متصل سڑکوں کو بند کردیا گیا ہے اور لوگوں کے ان علاقوں میں آنے جانے پر سخت پابندی ہے۔ پولیس کے سینئرسپرینٹنڈنٹ آرکلئیونن نے ساحلی حصوں میں صورتحال کا معائنہ کیا۔ صبح سے پڈوچیری میں ہلکی بارش ہورہی ہے اور سمندر میں اونچی اونچی لہریں اٹھ رہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں