ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 30, 2025 3:59 PM

printer

پڈوچیری سرکار نے مہاتما گاندھی کو، اُن کی برسی پر آج اُن کے مجسمے پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔

پڈوچیری سرکار نے مہاتما گاندھی کو، اُن کی برسی پر آج Beach روڈ پر واقع، اُن کے مجسمے پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر کے-کیلاش ناتھن اور وزیر اعلیٰ این رنگاسامی نے مہاتما گاندھی کے مجسمے پر ہار پہنانے اور انہیں گلہائے عقیدت نذر کرنے میں عوام کی قیادت کی۔ پڈوچیری کے قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر آر سِلوَم، کئی وزیر اور قانون ساز اسمبلی کے ارکان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں