پچیسواں Hornbill فیسٹول کا ناگالینڈ میں شاندار طریقے سے آغاز ہوگیا ہے۔ یہ ریاست کی بہترین ثقافتی تقریبات میں سے ایک ہے، جس میں عالمی سطح پر ریاست کی مالا مال ثقافتی ورثے کی نمائش کی جاتی ہے۔10 روز تک جاری رہنے والے 25 ویں Hornbill فیسٹول کا، ناگالینڈوراثتی گاؤں Kisama میں شاندار طریقے سے آغاز ہوگیا ہے۔ ناگالینڈ کے گورنر La Ganesan اور وزیر اعلیٰ Neiphiu Rio نے ناگا روایتی Gong بجاکر فیسٹول کا باضابطہ طور پر آغاز کیا۔ ناگالینڈ کے گورنر اور وزیر اعلیٰ نے وہاں موجود لوگوں سے خطاب کیا۔ چار ساجھیدار ملکوں کے سفیروں اور سرکردہ شخصیات نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔ پدم بھوشن، Grammy اور اوسکر ایوارڈ جیتنے والے ڈاکٹر A.R رحمن نے اپنے مقبول نمغوں سے لوگوں کا جیت لیا۔
Site Admin | December 1, 2024 9:16 PM