ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 4, 2024 9:37 PM

printer

پوچوری ناگا قبائل کی آبادی والے Meluri کو باضابطہ طور پر ناگالینڈ کا 17واں ضلع بنایا گیا ہے

پوچوری ناگا قبائل کی آبادی والے Meluri کو باضابطہ طور پر ناگالینڈ کا 17واں ضلع بنایا گیا ہے۔ ریاستی سرکار نے Meluri سب ڈویژن کو، جو کہ اِس وقت Phek ضلعے کا حصہ ہے، ایک مکمل ضلعے کی حیثیت دے دی ہے، جو فوری طور پر لاگو ہوگی۔ 2 نومبر کو چیف سکریٹری ڈاکٹر جے عالم کے ذریعے جاری ایک سرکاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نوتشکیل شدہ ضلعے کے دائرہئ اختیار کے تحت وہ علاقہ ہوگا جو اِس سے قبل Meluri سب ڈویژن کے طور پر بنایا گیا تھا۔ اس اقدام کا مقصد خطے میں حکمرانی اور ترقی کو فروغ دینا ہے۔ اِس فیصلے کو یکم اکتوبر کو کابینہ کی منظوری حاصل ہوئی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں