August 1, 2024 10:18 AM

printer

پوِتر امرناتھ گُپھا کے دَرشن کیلئے ایک ہزار 295 یاتریوں کا ایک اور جتھہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس بنیادی پڑاؤ سے وادیئ کشمیر کیلئے روانہ ہوا۔

پوِتر امرناتھ گُپھا کے دَرشن کیلئے ایک ہزار 295 یاتریوں کا ایک اور جتھہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس بنیادی پڑاؤ سے وادیئ کشمیر کیلئے روانہ ہوا۔ یہ یاتری آج صبح سویرے 48 گاڑیوں کے ایک قافلے میں بنیادی پڑاؤ سے روانہ ہوئے۔ اس جتھے میں ایک ہزار 666 مرد 182 خواتین، 42سادھو، 4 سادھویاں اور ایک مخنث شامل ہیں۔ اِن میں سے 349 یاتری بال تل بنیادی پڑاؤ کیلئے جبکہ 946 یاتری پہلگام بنیادی پڑاؤ کیلئے روانہ ہوئے، جہاں سے وہ پوِتر گُپھا کے درشن کیلئے اپنے آگے کا سفر شروع کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں