August 18, 2024 4:51 PM

printer

پونے میں کَل ایک ریاستی سطح کی تقریب کے دوران مُکھیہ منتری ماجھی لڑکی باہِن یوجنا کا آغاز کیا گیا۔

پونے میں کَل ایک ریاستی سطح کی تقریب کے دوران مُکھیہ منتری ماجھی لڑکی Bahin یوجنا کا آغاز کیا گیا۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کہا کہ اُن کی دِلی خواہش ہے کہ وہ خواتین کی زندگی خوشیوں سے بھرپور دیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ اِس اسکیم کے تحت مستفید خواتین کو ہر مہینے 1500 روپے Mahercha Aher کے طور پر دیئے جائیں گے۔ Mahercha Aher وہ تحفہ ہوتا ہے، جو بڑا بھائی، بہن کو دیتا ہے۔ وزیر مملکت مُرلی دھر Mohol، نائب وزیر اعلیٰ دیوندر فڑنویس اور اجیت پوار اس موقع پر موجود تھے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں